اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیراعظم نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے حوالے سے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کیلئے وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کو نامزد کر دیا۔ پیر کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کو پریذیڈنٹ سیکریٹریٹ، وزیراعظم آفس، کابینہ سیکرٹریٹ، نیشنل سیکورٹی ڈویڑن، تخفیف غربت و سماجی تحفظ، ہائوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن، بین الصوبائی رابطہ ڈویژن، امور کشمیر و گلگت بلتستان ڈویژن، ریاستی سرحدی ریجنز ڈویژن کے لئے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کے لئے نامزد کیا گیا ہے،ان وزارتوں، ڈویژنوں اور دفاتر کے قلمدان بحیثیت انچارج وزیر وزیراعظم کے پاس ہیں۔
مقبول خبریں
الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،30 نومبر کو...
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،30 نومبر کو سماعت ہوگی،پی ٹی آئی چیئرمین...
چیئر مین پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح...
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں نکاح...
عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی
اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کے روشن...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود خصوصی عدالت کا سائفر کیس ٹرائل جیل...
اسلام آباد (این این آئی)افیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایس پی اڈیالہ جیل...
(ن)لیگ کے انتخابی منشور تیاری کے آخری مرحلے میں ہے ،مریم اور نگزیب
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کے انتخابی منشور تیاری کے آخری...