کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے آج کے دور کے ڈراموں سے متعلق اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کردیا۔سوشل میڈیا پر اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں سینئر اداکارہ نے ڈراموں کے حوالے سے گفتگو کی۔ ویڈیو میں بشریٰ انصاری نے ماضی کے ڈراموں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ پہلے جب ڈراموں کا اچھا دور تھا تو ڈراموں کے ناموں کی بہت اہمیت ہوتی تھی، بہت سوچ سمجھ کر اور ڈرامے کی کہانی کے لحاظ سے نام رکھے جاتے تھے جن کا بہت اثر ہوتا تھا۔انہوں نے کہا کہ اب جو دور آیا ہوا ہے اس میں ڈراموں کے بہت عجیب نام ہوتے ہیں، کل موہی، بدنصیب، مجھے طلاق دے دو جیسے عجیب و غریب نام ہوتے ہیں لیکن پہلے وقتوں میں ڈراموں کا نام رکھتے ہوئے بہت خیال رکھا جاتا تھا۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...