سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد

0
66

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے سربیا کے وزیراعظم میلوش ووکیوچ کو نئی حکومت کے قیام اور حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز اپنے پیغام میں سربیا اور عوام کی ترقی کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔