کراچی (این این آئی)اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ وہ جس لڑکے کو پسند کرتی تھیں اس کی شادی ہوگئی ہے۔شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے نجی زندگی، شوبز کیریئر سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔میزبان نے پوچھا کہ ہانیہ عامر کو کس پر کرش ہے؟ جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ قسم سے کسی پر کرش نہیں ہے۔اداکارہ سے پھر سوال کیا گیا کہ بچپن میں کس پر کرش تھا؟ ہانیہ عامر نے بتایا کہ بچپن میں آٹھویں جماعت میں کلاس فیلو پر کرش تھا جس کی اب شادی ہوگئی ہے اور وہ میرا دوست بھی ہے۔ہانیہ عامر نے کہا کہ اسی پر کرش تھا اس کے بعد پڑھائی کی، کام میں لگ گئے جس کے بعد رش میں کرش نہیں ہو پایا۔یکطرفہ محبت کے سوال پر اداکارہ نے کہا کہ ہمیں تو کبھی یکطرفہ محبت نہیں ہوئی اور ہونی بھی نہیں چاہیے لیکن میں اپنے مداحوں سے پیار کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ محبت ایسی ہونی چاہیے کہ آپ محبت کریں تو دوسرے شخص کو بھی کرنی چاہیے ورنہ ہم کیوں وقت ضائع کریں۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...