نئی دہلی (این این آئی)کورونا وائرس سے متاثرہ شدید ترین ممالک کی فہرست میں بھارت کا نمبر دوسرا ہے، جہاں ہفتے کے دن اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دس ملین سے بڑھ گئی ہے۔بھارتی حکومت کی طرف سے ہفتے کے دن جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نئے مریضوں کی تعداد پچیس ہزار سے زیادہ رہی۔ بھارت میں اس عالمی وبا کی وجہ سے ہلاکتوں کی مجموعی مصدقہ تعداد 145,136 ہو چکی ہے جبکہ نو اعشاریہ چھ ملین افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ستمبر کے وسط میں بھارت میں یومیہ نئے کیسوں کی تعداد ایک لاکھ تک بھی دیکھی گئی تھی تاہم اس کے بعد اس شرح میں کمی ہونا شروع ہو گئی، جسے ایک مثبت اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...