لاہور( این این آئی)اداکارہ ثناء اپنے بچوں کی بیڈ منٹن کوچ بن گئیں جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ اداکارہ ثناء اپنے دونوںبیٹوں کے ساتھ گھر کے لان میں بیڈ منٹن کھیل رہی ہے اور اس دوران وہ ایک ماہر کوچ کی طرح اپنے بچوں کو بیڈ منٹن کے کھیل کے اصول بھی سمجھاتے ہوئے نظر تی آتی ہیں۔ثناء کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بچوںکی تعلیم کے ساتھ کھیلوںمیںبھی بھرپور دلچسپی ہونی چاہیے اور اس سے بچے ذہنی طور پر توانا رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو والدین اپنے بچوںکوصرف تعلیم ، تعلیم اورتعلیم کی نصیحت کرتے ہیں میری انہیں تجویز ہے کہ وہ تعلیم،تربیت اورکھیل میں توازن کا فارمولہ اپنائیں کامیاب رہیں گے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...