اسلام آباد(این این آئی)ملک میںگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کرونا وائرس سے مزید 42افراد چل بسے ،4 ہزار 323 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوگئی ۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 43 ہزار 362 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں مزید 4 ہزار 323 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.96 فی صد ہوگی ہے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث مزید 43 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہزار 821 تک پہنچ گئی ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ اموات کے پی میں ہوئیں جہاں 17 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، این سی اوسی کے مطابق پنجاب میں 15، اسلام آباد میں 4 اور آزاد کشمیر میں 7 اموات ہوئیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 92 ہزار 231 ہوگئی ہے جب کہ ایکٹو کیسز کی تعداد 61 ہزار 450 اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 15 ہزار 960 ہوگئی ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...