لاہور( این این آئی)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ معیاری شاعری کو اپنی آواز میں گایا ہے،رات کو سوئے اور صبح اٹھ کر سوشل میڈیا پر گانا ریلیز کر دیا اس کا گلوکاری کے حقیقی فن سے کوئی لینا دینا نہیں ۔ ایک انٹرویو میں سائرہ نسیم نے کہا کہ جوگلوکارحقیقی معنوںمیں موسیقی کے شعبے سے وابستہ ہیں ان سے پوچھیں کہ اپنی آوازمیں پختگی لانے کیلئے کتنے کتنے گھنٹے استادوںکی زیر نگرانی ریاضت کرناپڑتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج سوشل میڈیا کے دورمیں ہر کوئی گلوکار بناہوا ہے اسی وجہ سے یہ شعبہ بھی زبوں حالی کا شکارہے ۔ انہوںنے کہا کہ میںہرگز نئے گانے والوں کے خلاف نہیں لیکن کسی بھی شعبے کواپنانے کے قواعد و ضوابط ہوتے ہیںاور پائیدارکامیابی کیلئے ان پر چلنا نا گزیر ہوتاہے ۔
مقبول خبریں
بھارتی جارحیت نے دو ایٹمی قوتوں کو جنگ کے دہانے پر پہنچا دیا، پاکستان
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت کی جارحیت نے دو ایٹمی قوتوں کو جنگ کے...
کوئی بیرونی دباؤ قبول نہیں، قوم مطمئن رہے، بھارت کو جواب دینے کیلئے 200...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کوئی بیرونی دباؤ قبول نہیں کرے گا، قوم مطمئن رہے، جواب...
اسٹیبلشمنٹ سے گلے شکوئوں کے باوجود وطن کے دفاع میں پیش پیش ہیں، مولانا...
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے گلے شکووں کے باوجود وطن کے...
ایرانی وزیرخارجہ کا اسحق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ، بھارت سے کشیدگی بارے تبادلہ خیال...
اسلام آباد(این این آئی)ایران پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم کرانے کیلئے متحرک ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی ہم منصب...
بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے،رانا تنویر حسین
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر...