لاہور( این این آئی) اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ میرے ذاتی خیال کے مطابق کوئی بھی عورت شادی کے بعدہی مکمل ہوتی ہے، لوگوں کی رائے مختلف ہو سکتی ہے لیکن اصل حقیقت یہی ہے اور سب کو اس کا علم ہے ۔ ایک انٹر ویو میں ریما نے کہا کہ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی زندگی میں زمین آسمان کا فرق ہے ، شادی سے پہلے آپ پر کوئی ذمہ داری نہیں ہوتی لیکن شادی کے بعدآپ کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہوتا ہے ، شادی اوربچوں کی پیدائش کے بعد زندگی میں خوشگوار تبدیلی آتی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ میرے ذاتی خیال کے مطابق کوئی بھی عورت شادی کے بعد مکمل ہوتی ہے اور اس حقیقت سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ،جو لوگ اس کے برعکس خیال کرتے ہیں شاید زندگی کے کسی حصے میں پہنچ کر انہیں اس کاضروراحساس ہو۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز شروع سے مشکل تھیں، فہیم اشرف
ماؤنٹ مونگانوئی(این این آئی) آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز شروع سے مشکل تھیں، نئی گیند سے کنڈیشنز...
پی ایس ایل 10 کا ترانہ جاری کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے دسویں سیزن کے ترانے...
تیسرا اور آخری ون ڈے’پاکستان اور نیوزی لینڈ 5 اپریل کو آمنے سامنے ہونگے
ماؤنٹ مونگانوئی(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 5 اپریل بروز ہفتہ کو ماؤنٹ...
ٹرمپ نے پاکستان سمیت 180ممالک پر جوابی ٹیرف کا اعلان کر دیا
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے...
اجتماعی قبریں جنگ کے غیر محدود ہوجانے کی مظہر ہیں ، اقوام متحدہ
نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ کے غزہ میں امدادی حکام نے غزہ میں قائم کی گئی ایک اجتماعی قبر سے طبی عملے کے...