لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے دفاتر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کیلئے ( جمعرات) رات بارہ بجے تک کام کرتے رہیں گے۔ ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کی غرض سے دفاتر کے اوقات کار بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا تھا۔ایف بی آر کے دفاتر 29 ستمبر کو رات 9 بجے جبکہ آج تیس ستمبر کی رات 12 بجے تک کام کرتے رہیں گے۔ایف بی آر کے متعلقہ دفاتر کو بینکوںکی متعلقہ برانچز سے بھی رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے سال 2021ء کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...