لاہور( این این آئی)سینئر اداکارسہیل احمد نے کہا ہے کہ عمرشریف ایسی شخصیت کے مالک تھے جنہیں شاید ہی کبھی بھلایا جا سکے گا،ان کی شخصیت کادوسرا پہلو جوبہت سے لوگوںکی نظروں سے اوجھل ہے وہ انسانیت سے پیار اورعملی اقدام کر کے ان کے غم بانٹتے تھے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عمر شریف کے ساتھ جتنا بھی وقت گزرا انہیںکبھی بھی کسی کی برائی کرتے ہوئے نہیں سنا ، ان میں تکبر نام کی کوئی چیز نہیں تھی بلکہ اتنا بڑاسٹارہونے کے باوجودوہ جونیئرز کو ہاتھ پکڑ کر آگے لاتے تھے۔ سہیل احمد نے کہا کہ عمر شریف نے تمام عمرلوگوںکو ہنسایااور یہی وجہ ہے کہ جب وہ دنیا سے رخصت ہوئے تو لوگ آنسوئوں سے ان کیلئے روئے اور موجودہ وقت میں یہ بہت بڑی بات ہے کہ آپ کیلئے وہ لوگ بھی روئیں جن کا آپ سے کوئی تعلق اور رشتہ نہیں ہے ۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...