کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری بھی ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کے حق میں بول پڑیں۔انسٹاگرام پر بشریٰ انصاری نے ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کے ہمراہ ماضی کی اپنی ایک نایاب تصویر شیئر کی ہے۔کی گئی تصویر میں میڈم نور جہاں گولڈن رنگ کی ساڑھی میں ملبوس ہیں جبکہ بشریٰ انصاری نے سیاہ اور گولڈن رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے۔بشریٰ انصاری نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ‘میڈم نور جہاں گلوکاری کی دْنیا کی ملکہ تھیں اور ہمیشہ رہیں گی۔’اْنہوں نے کہا کہ ‘کوئی بھی میڈم نور جہاں کا مقابلہ نہیں کرسکتا، وہ ہمارا فخر ہیں، ہماری لیجنڈ ہیں اور ہماری شناخت ہیں’۔سینئر اداکارہ نے مزید کہا کہ ‘ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کو میرا ڈھیر سارا پیار’۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...