یوم آزادی کے سلسلے میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب قومی یادگار پر منعقد کی گئی ،وزیراعظم مہمان خصوصی

0
79

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلے میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب قومی یادگار پر منعقد کی گئی جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔وزیراعظم نے پرچم کشائی کی اور قومی یادگار پر پھول چڑھائے۔