بیجنگ (این این آئی)جمعرات کی صبح بج کر 49 منٹ پر صوبہ سی چھوان کی گان زی پریفیکچر میں 5.6 شدت کا زلزلہ آیا اور صبح 11 بجے تک ، 100 سے زیادہ آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے۔چینی میڈ یا کے مطا بق مجموعی طور پر علاقے میں بجلی اور مواصلات کا نظام اور یاکانگ ایکسپریس وے اور جی 318 موٹر وے معمول پر رہا۔ متاثرہ علاقوں میں کچھ سڑکیں منہدم ہونے، دو مقامات پر بڑی لینڈ سلائیڈنگ اور متعدد معمولی لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ہیلووگو نامی سیاحتی مقام کو سیاحوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ کانگڈنگ اور لوڈنگ سیاحتی مقامات سے 5 ہزار سے زیادہ سیاح اور مو شی ٹاؤن کے 260 سے زیادہ سیاح بحفاظت متاثرہ علاقوں سے روانہ ہو چکے ہیں۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...