اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف کی زیرقیادت اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کرنے والی 6 جماعتوں )مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، مسلم لیگ ق، استحکامِ پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی پارکی جیتی ہوئی جنرل نشستوں کی کل تعداد 152 ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ جماعتیں خواتین کی 60 اور 10 اقلیتی نشستوں کے اضافے کے بعد مرکز میں حکومت بنانے کے لیے 169 کی کم از کم مطلوبہ تعداد آسانی سے حاصل کر لیں گی تاہم یہ دیکھنا ابھی باقی ہے کہ آیا یہ جماعتیں مجموعی طور پر 224 نشستیں حاصل کر پائیں گی یا نہیں جو336 رکنی قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...