نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکومت اور کسان یونین کے درمیان معاہدہ نہ ہوسکا، کسانوں نے دہلی چلو مارچ پھر شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کسان یونین کے رہنما سرون سنگھ پنڈھر کا کہنا تھا کہ حکومت نے 5 سالہ منصوبہ پیش کیا ہے جس کے مطابق مکئی، کپاس اور تین مختلف دالوں کو کسانوں سے پرانی کم از کم قیمت پر خریدا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے پیش کر دہ مذکورہ تجویز قابل غور نہیں ہے اس لیے ہم اسے مسترد کرتے ہیں۔ان کے مطابق حکومتی منصوبوں پر اتفاق رائے نہ ہونے کے باعث آج (بدھ)سے کسان نئی دہلی کی جانب پرامن احتجاجی مارچ دوبارہ شروع کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ کسانوں کے تمام تر مطالبات پورے نہ ہونے تک نئی دہلی کی جانب پر امن مارچ جاری رکھیں گے۔
مقبول خبریں
پاکستان سفارتی محاذ پر بھی سرگرم، اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر چین روانہ
اسلام آباد(این این آئی) بھارت کو میدان میں ناکوں چنے چبوا کر پاکستان سفارتی محاذ پر بھی سرگرم ہو گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار...
بھارت مسئلہ کشمیر حل کرنے کی کوشش نہیں کررہا،پاکستان تسلط کے سامنے نہیں جھکے...
راولپنڈی (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے...
سارہ خان کے اینٹی فیمینزموقف پر سوشل میڈیا پر بحث کا طوفان برپا ہوگیا
کراچی (این این آئی)سارہ خان کے اینٹی فیمینزموقف پر سوشل میڈیا پر بحث کا طوفان برپا ہوگیا۔پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ سارہ...
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،جے سالک
اسلام آباد(این این آئی ) ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنونیئر اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نےبھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی مسلح...
حکومت ڈاکٹر عافیہ پٹیشن کیوں نمٹانا چاہتی ؟، کیس اب ایک تحریک بن چکا...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست میں ترمیم کی...