نیویارک (این این آئی) بلی اور چوہے کی چٹ پٹی لڑائی اور پھر ضرورت مند کی مدد کرنے کے جذبے پر مبنی ہنستی مسکراتی چٹ پٹی ہالی وڈ لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم” ٹام اینڈ جیری”26فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی’ایک دوسرے کے جانی دشمن لیکن اب نکلے ہیں ایک دوسرے کی مدد کرنے کوجب مشکلات نے آ گھیرا۔ بچوں اور بڑوں کے لیے تو سمجھیں اوٹ پٹانگ حرکتوں کا خزانہ ہے اس تخلیق میں۔ جو بڑے پردے پر قسمت آزمانے 26 فروری 2021ء کو آرہی ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...