اسلام آباد (این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر اپوزیشن رہنماں کو مسئلہ کشمیر پر بات چیت کی پیشکش کی ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر متفقہ لائحہ عمل ہونا چاہیے، سیاست سے بالاتر ہوکر کشمیر کے مسئلے پر بات کریں۔انہوں نے شیری رحمان، نوید قمر، مشاہد حسین سے کہا کہ آئیں بیٹھیں بات کریں، سیاسی مصلحتوں سے آزاد ہوکر کشمیر کیلئے گنجائش پیدا کریں۔ انہوں نے کہاکہ کیا 72سال میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو موقع نہیں ملا۔شاہ محمود نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ اجاگر کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمان جتنا طویل موقع کسی پارلیمنٹرین کو نہیں ملا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...