nni

17175 مراسلات0 تبصرے
http://urdu.nni-news.com.pk

روسی اور امریکی صدورمیں لفظی جنگ چھڑ گئی

واشنگٹن،ماسکو(این این آئی)چند روز قبل یوکرین کو روس میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دینے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے دارالحکومت...

17 ممالک کی غزہ میں جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز کی حمایت

مقبوضہ غزہ(این این آئی)غزہ میں ایک طرف اسرائیل کی آٹھ ماہ سے جاری پرتشدد جنگ فوری طور پر روکے جانے کا کوئی امکان دکھائی...

جعلی حج مہمات کے خلاف سعودی عرب نے عالمی آگاہی مہم شروع کردی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے حال ہی میں جعلی حج مہمات کے خطرے سے آگاہی کے لیے ایک بین الاقوامی مہم شروع کردی تھی۔...

نتاشا کی تازہ تصویر سے طلاق کی افواہیں ختم

ممبئی (این این آئی)سربین ماڈل نتاشا اسٹینکووچ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ سے مداحوں کو انکی شادی سے متعلق کشمشک میں مبتلا کردیا۔ ہاردک...

عائزہ خان کا”ہیرامنڈی” لک مداحوں کی توجہ کا مرکز

لاہور(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کا "ہیرا منڈی" لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔حال ہی میں...

صبور علی کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا

لاہور(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ صبور علی کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑ گیا۔حال ہی میں اداکارہ...

عیدالضحیٰ کب ہوگی؟ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) طلب

اسلام آباد (این این آئی )ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) 7 جون کو...

شیخ رشید کی آرمی چیف سے 9مئی کے ملزمان کیلئے عام معافی کی اپیل

اسلام آباد(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی...

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات التوا کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور(این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں سینٹ انتخابات التوا کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔خیبر پختونخوا سینٹ انتخابات کے التوا کے...

وزیر اعظم سے چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین کی ملاقات، خصوصی اقتصادی زونز،صحت کے شعبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

بیجنگ(این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے...

TOP AUTHORS

0 مراسلات0 تبصرے
0 مراسلات0 تبصرے
3063 مراسلات0 تبصرے
17175 مراسلات0 تبصرے
- Advertisment -

Most Read

نان فائلرز پر سخت وار: بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں سے کیش نکالنے پر نان فائلرز یعنی وہ افراد جو انکم ٹیکس...

وزیراعظم امن و امان سے متعلق خصوصی جرگے میں شرکت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اہم جرگے میں شرکت کیلئے ایک روزہ دورے پر...

بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پرپاکستان کا شدید اظہار تشویش

اسلام آباد(این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے...

محسن نقوی کا دورہ فیض آباد انٹر چینج، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیض آباد انٹرچینج کا دورہ کیا اور ٹریفک کے بہاؤ کا تفصیلی جائزہ لیتے...