ممبئی /کراچی (این این آئی)پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی جاندار اداکاری سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی صبا قمر کی اداکاری نے بھارتی اداکارہ ودیا بالن کو بھی متاثر کردیا تھا جس پر انہوں نے صبا قمر کی کھل کر تعریف بھی کی تھی۔فلم ‘ہندی میڈیم’ میں لیجنڈری اداکار عرفان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والی صبا قمر کی فلم میں فنکارانہ صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے ودیا بالن نے اْس وقت ایک خصوصی میسج پاکستانی اداکارہ کو کیا تھا۔صبا قمر نے ودیا بالن کے میسج کو اپنے انسٹاگرام اور ٹوئٹر اکاؤنٹس کی زینت بھی بنایا تھا۔فلم دیکھنے کے بعد صبا قمر کو کیے گئے میسج میں ودیا بالن کا کہنا تھا کہ ‘میں ودیا بالن ہوں اور آپ کا نمبر میں نے زینت سے لیا ہے
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...