لاہور(این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کو بولڈ لباس میں لندن میں سیرسپاٹوں کی تصاویر کی شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکانٹ سے چند تصاویر شیئر کیں جن میں وہ شوہر کے ہمراہ لندن میں سیرسپاٹوں سے محظوظ ہوتی نظر آئیں۔مذکورہ تصاویر میں مریم نفیس بولڈ لباس میں دکھائی دیتی ہیں، انہوں نے مختصر پینٹ پہن رکھی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ایک صارف نے مریم نفیس کی تصویر پر کمنٹ کیا کہ اچھی بھلی ہوتی ہیں اور پھر بیہودہ لباس میں تصاویر شیئر کر کے باتیں سنتی ہیں ایک اور صارف نے لکھا کہیہ ان کا اپنی جانب توجہ مبذول کرانے کا طریقہ ہے۔سوشل میڈیا پر ایک صارف نے لکھا کہ شاید لندن میں پینٹ پہننا ممنوع ہے ایک اور صارف نے لکھا کہ جتنا اچھا ان کا نام ہے اتنی ہی ان کی بری حرکتیں ہیں۔
مقبول خبریں
عارف علوی کو گرفتاری کا خدشہ، ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئے
کراچی (این این آئی)سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی گرفتاری کے خدشے کے باعث ضمانت کے لیے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عارف علوی کو تھانہ...
مبینہ انتخابی دھاندلی’ بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو اعتراضات پر تیاری کیلئے...
اسلام آباد(این این آئی)مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات...
ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی اجلاس کا پتہ نہیں چلا، جسٹس...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتا...
معاشی بدحالی، حکومت کی کوششیں رنگ لائی ہیں، شہباز شریف کی نوازشریف کو بریفنگ
لاہور(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی بدحالی دور کرنے کیلئے حکومت کی کوششیں رنگ لائی ہیں، مہنگائی کے...
نیو گوادرانٹرنیشنل ایئر پورٹ کا افتتاح،کراچی سے آئی پہلی پرواز لینڈ کر گئی
گوادر(این این آئی)سی پیک کوریڈور کے اہم منصوبے نیو گوادر ایئر پورٹ کا افتتاح کر دیا گیا جس کے لیے کراچی سے پہلی پرواز...