اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ جنرل امجد شعیب پر دیا گیا پرچہ انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ اپنے بیان میں مصطفی نواز کھوکھر نے کہاکہ الفاظ کے ذریعہ ریاست کو کمزور کرنے کا الزام ،کبھی ریاستیں بھی الفاظ کے ذریعے کمزور ہوئی ہیں؟ ۔مصطفی نواز کھوکھر نے کہاکہ جبر اور عدل کا ناپید ہونا بہرحال ریاست اور معاشرے کو دیمک کی طرح کھا جاتا ہے،اْن کے کئی خیالات سے اختلاف رہا لیکن یہ رویہ قابل مذمت ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...