لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ شوہروں کو بیویوں کی جانب سے فون چیک کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے ،یہ نہیں کہہ رہی کہ بیویوں کو باقاعدگی سے شوہروں کے فون چیک کرنے چاہئیں لیکن اگر وہ ایسا کرتی ہیں تو شوہروں کو اس سے گھبرانا یا پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ کچھ مرد اپنے فون کو اسکرین چھپانے کے لیے الٹا رکھتے ہیں جو غلط ہے،شادی کے بعد فون کوڈ نہیں ہونے چاہئیں۔اشنا نے کہا کہ ان کے شوہر نے اپنے فون کوڈز ان کے ساتھ شیئر کر رکھے ہیں، شادی کے بعد دھوکہ دہی نہیں ہونی چاہیے،ہر کسی کو شادی کے بعد ایک واضح ٹریک ریکارڈ رکھنا چاہیے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...