اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ہنگامہ آرائی کی کسی کواجازت نہیں دیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اسلام آباد پولیس نے کہاکہ تمام جماعتوں کو دفعہ 144 کے نافذ ہونے سے متعلق آگاہ کیا جاچکا ہے۔انہوںنے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔اسلام آباد پولیس نے ہدایت دی کہ خواتین، بچے ایف 9 پارک کی طرف صبح 10 سے دن ایک بجے تک جانے سے گریز کریں، کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی اطلاع پکار 15 یا آئی سی ٹی 15 ایپ پر دیں۔
مقبول خبریں
ہمیشہ سچی ،کھری بات کرتا ہوں ، سننے والے کس انداز میں لیتے ہیں...
لاہور( این این آئی) سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ سچی اور کھری بات کرتا ہوں اور سننے والے اسے...
اپنی اہلیہ ثنا ء کو ایک دوست کی شادی میں دیکھا تھا ‘ فیصل...
لاہور( این این آئی) سینئر اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ اپنی اہلیہ ثنا ء کو ایک دوست کی شادی میں دیکھا تھا...
پی ٹی آئی احتجاج: پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں عمران...
اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہکلہ انٹرچینج کیقریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ بانی پی ٹی...
اللہ کا شکر ہے شر انگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی’ محسن نقوی
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتے ہیں کہ شر انگیزی کی...
طلاق کے بعد میرے متعلق صرف جھوٹ بولا گیا، سمانتھا پربھو
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو نے اداکار ناگا چیتنیا سے طلاق کے معاملے پر طویل خاموشی بلآخر توڑدی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے...