لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر منفی خبریں پھیلانے والوں کیلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے ، جو لوگ اپنی تسکین کیلئے دوسروں کو دکھ دیتے ہیں انہیں ایک نہ ایک دن اس کا حساب دینا پڑتا ہے ۔ایک انٹر ویو میں مہوش حیات نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ فنکار پبلک پراپرٹی ہوتا ہے لیکن فنکارکی نجی زندگی بھی ہوتی ہے ، ان کا بھی ایک خاندان ہوتا ہے ، عزیز و اقارب اور دوست ہوتے ہیں۔ نا جانے کیوں لوگ سوشل میڈیا کو دوسروں کی پگڑیاں اچھالنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنی تسکین کے لئے دوسروں کے بارے میں منفی رائے کا اظہار کرے ، مثبت تنقید اور منفی رائے میں بڑا فرق ہوتا ہے اور لوگ اس سے بخوبی آگاہ ہیں ۔
مقبول خبریں
چیمپئینز ٹرافی’ ہائبرڈ پر مان جاؤ! بھارت کی پھر پاکستان کو مالی فوائد کی...
نئی دہلی (این این آئی)چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دکھانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے...
کرم’ مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا، جاں بحق افراد کی...
کرم (این این آئی)ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا۔کرم میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق...
اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کی چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی نفری تعینات...
بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج...
ٍراولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی...
حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے’...
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی...