کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ صبا قمر کا لالی ووڈ کی اداکارہ میرا کے بیان پر ردِعمل سامنے آگیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لئے۔ انسٹا گرام پر اداکارہ صبا قمر نے اپنے مداحواں سے بات چیت کا سیشن لیٹس ٹاک رکھا جس کے دوران ایک مداح نے ان سے اداکارہ میرا کے متنازع بیان کے حوالے سے سوال کیا کہ اس بارے میں ان کا کیا کہنا ہے جس پر صبا نے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ویٹ واٹ’ ساتھ ہی انہوں نے شرمندگی اور حیرت کو ظاہر کرتے ہوئے دو ایموجی بھی بنائے ہیں۔ اداکارہ صبا قمر کا یہ ردِ عمل سوشل میڈیا صارفین کو خوب پسند آیا اور معاملے کو نظر انداز کرنے پر ان کی تعریف بھی کی۔
مقبول خبریں
سارے ادارے پی ٹی آئی لیڈرشپ اور ورکرز کو نشانہ بنا رہے ہیں،شبلی فراز
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ سارے ادارے پی ٹی آئی ورکرز اور لیڈر شپ...
پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کریں گے،...
ریاض(این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کریں...
چینی خاتون اول کی فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ کیساتھ ملاقات
بیجنگ (این این آئی) چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ سوزانا کے...
الٹی گنتی شروع ہوگئی،اسرائیل کی حزب اللہ کے نئے سربراہ کو قتل کی دھمکی
تل ابیب(این این آئی)حزب اللہ کی جانب سے اپنے سربراہ کی تعیناتی پر اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہاہے کہ یہ...
چین ، امریکہ کی جانب سے سائبر چوری کا سب سے بڑا شکار ہے،چینی...
بیجنگ(این این آئی) حال ہی میں کچھ مغربی میڈیا اور امریکی اور مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک بار پھر نام نہاد چینی جاسوسی...