لاہور( این این آئی)سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ آپ کا توکل مضبوط ہونا چا ہیے ،خدا کی ذات نے آپ کی قسمت میں جو لکھا ہے وہ آپ سے کوئی بھی نہیں چھین سکتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں نعمان اعجاز نے کہا کہ میں شوبز سے وابستہ لوگوں سے یہی کہتا ہوں کسی نے کسی سے خوفزدہ نہیں ہونا کہ وہ آپ کے حصے کا کچھ لے سکتا ہے ایسا نہیں ہے ،نہ میں چھین سکتا ہوں اور نہ کوئی اور چھین سکتا ہے ۔ نعمان اعجاز نے کہا کہ میں ہمیشہ نیک نیتی سے کام کرتاہوں اور پھر رب پر توکل کرتا ہوں اور وہ ذات مجھے کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی ۔ نعمان اعجاز نے کہا ہے آپ کوئی ترکیب کر سکتے ہیں لیکن جو اوپر طے ہو چکا ہے آپ اسے کسی صورت ٹال نہیں سکتے ، انسان خطائوں کاپتلا ہے اسے ہر وقت اپنے ر ب سے گناہوں کی معافی طلب کرتے رہنا چاہیے ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...