لاہور( این این آئی) نامور گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ میرے امریکہ میں جتنے بھی شوز ہوئے ہیں وہ جس طرح کی کامیابی سے ہمکنار ہوئے ہیں اس کا تصور بھی نہیں کر سکتی ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبنم مجید نے کہا کہ حالیہ دورے سے قبل بھی کئی مرتبہ امریکہ میں پرفارم کر چکی ہوں ۔میری گائیکی سننے کے لئے صرف وہاں موجود پاکستانی ہی نہیں بلکہ بھارتی اور مقامی باشندے بھی آئے جس سے بڑی خوشی ہوئی ۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کی دنیا میں ایک پہچان ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے فن اور رویے سے اپنے ملک کا فخر بنوں ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...