+بگوٹا (این این آئی) گلوکارہ شکیرا نے اپنے تمام 145 گیتوں کے حقوق فروخت کردئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ شکیرا اپنے تمام گیتوں کے حقوق ہائپنوسس سونگس فنڈ کمپنی کو فروخت کر کے دنیا بھر میں سب سے زیادہ موسیقی کے حقوق بیچنے والے گلوکاروں میں شامل ہوگئیں ۔ان فروخت کئے جانے والے گانوں میں 2010 فیفا ورلڈ کپ میں گایا جانے والا گانا واکا واکا بھی شامل ہے ۔کولمبیا کی 43 سالہ گلوکارہ نے اپنی کیٹیلاگ کا 100 فیصد ہائپنوسس سونگس فنڈ کے حق سے دستبردار کردیا ہے جس کا انکشاف گزشتہ روز ہوا ، کمپنی نے حال ہی میں نیل ینگ کے 1،180 گانوں کے حصول کا اعلان کیا۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...