الیکشن نزدیک ہوتا ہے تو لوگوں کے مسائل زندہ ہو جاتے ہیں ، شیخ رشید احمد

0
310

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن نزدیک ہوتا ہے تو لوگوں کے مسائل زندہ ہو جاتے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ الیکشن نزدیک ہوتا ہے تو لوگوں کے مسائل زندہ ہوجاتے ہیں، آج جمہوریت کا دن ہے۔ انہوںنے کہاکہ اب ہمیں الیکشن اصلاحات کی طرف جانا چاہیے تاکہ جمہوریت مضبوط ہو۔یخ رشید احمدنے کہاکہ پنجاب میں آسانی سے الیکشن پر ٹوکرہ رکھ دیا۔ انہوںنے کہاکہ حفیظ شیخ اور گیلانی کا مقابلہ مادر آف دی الیکشن بن گیا ہے