صنعاء (این این آئی)یمن کے شمالی صوبہ مآرب میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے خلاف عرب اتحاد نیفضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹے میں 90 سے زیادہ حوثی دہشت گردہلاک اور ان کی 11 فوجی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحاد نے مآرب میں حوثیوں کے خلاف 19 اہدافی حملے کیے ۔اس نے یہ کارروائی ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی پر ڈرون حملے کے دو روز بعد کیں۔عرب اتحاد ان کارروائیوں کے ردعمل میں یمن میں حوثیوں کے جائزفوجی اہداف پر حملے کر رہا ہے اور شہریوں کو خبردار کررہا ہے کہ وہ پہلے سے نشانہ بنائے گئے مقامات کے قریب جائیں اور نہ وہاں اکٹھے ہوں۔اتحاد نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ حوثیوں کے خلاف یہ کارروائیاں بین الاقوامی انسانی قوانین کے مطابق جاری رکھی جائیں گی۔
مقبول خبریں
اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ایک...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے4 نئے...
یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کیخلاف سازش؟اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ تحریک انصاف بار بار کیوں ایسے وقت پر احتجاج کی کال دیتی...
پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں...
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...