اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال سے سوشل میڈیا پر ایک سوال پوچھا ہے۔مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے گزشتہ روز پاکستان کے دورے پر آئے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا تھا کہ بل گیٹس نا تو وزیراعظم کے ماتحت ہیں اور نا ہی کوئی سیکرٹری ہیں، عمران خان کو مہمان سے عزت سے پیش آنا چاہیے تھا۔احسن اقبال کے ٹوئٹ پر شہباز گل نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لیگی رہنما سے ایک سوال پوچھا کہ آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھیں کہیں؟۔
مقبول خبریں
راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی اسپنرز کیلئے سازگار وکٹ بنانے کی کوشش کریں گے، سعود...
راولپنڈی (این این آئی)قومی ٹیم کے نائب کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل نے کہا ہے کہ ہم راولپنڈی میں انگلینڈ کے...
وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
اسلام آباد (این این آئی)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ وہ...
توشہ خانہ ٹو کیس، ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت...
اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ ٹو کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے...
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے، فیصلے تحریر کریں گے
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج چیمبر ورک پر چلے گئے جہاں وہ چیمبرک ورک کے دوران فیصلے...
موجودہ حکومت کے ابتدائی 6ماہ کے دوران قرضوں میں 5ہزار 552ارب روپے کا اضافہ
اسلام آباد (این این آئی) اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق موجودہ حکومت کے 6 ماہ میں نگران حکومت کی جانب سے لیے...