لاہور( این این آئی )نامور فوک گلوکار عارف لوہار حمد کی ریکارڈنگ کراتے ہوئے وجد میں آگئے اور ریکارڈنگ کے دوران زارو قطار رو تے رہے ۔بتایا گیا ہے کہ عارف لوہار نے عید الاضحی کیلئے ایک نجی ٹی و ی چینل کے شوکی ریکارڈنگ میںشرکت کی جہاںانہوںنے رب تعالیٰ کی حمد و ثنا بیا ن کی۔ریکارڈنگ کے دوران عارف لوہار کی آنکھوں سے زارو قطار آنسو بہنا شروع ہو گئے جس کی وجہ سے شو میں شریک حاضرین کی آنکھیں بھی نم ہو گئیں ۔عارف لوہار نے وجدکی کیفیت میںحمد پڑھی جس پر حاضرین نے ان کو احتراماً کھڑے ہو کر داد دی ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...