ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے معروف گلوکار سونو نگم نے پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی کے ہمرا دبئی میں ایک کنسرٹ میں پرفارم کیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سونو نگم حدیقہ کیانی کے ساتھ ایک کنسرٹ میں ان کے گانے”ہونا تھا پیار ”گا رہے ہیں۔یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ کنسرٹ دبئی میں کب ہوا تھا؟ جس میں موسیقی کی دنیا کے دو بڑے ناموں نے ایک ساتھ پرفارم کیا۔خیال رہے کہ ”ہو نا تھا پیار” گانا شعیب منصور کی ہدایت کاری میں بننے والی پاکستان کی مشہور فلم ”بول” کا حصہ تھا جسے حدیقہ کیانی اور عاطف اسلم نے اپنی آواز سے سپر ہٹ بنا دیا تھا۔
مقبول خبریں
سارے ادارے پی ٹی آئی لیڈرشپ اور ورکرز کو نشانہ بنا رہے ہیں،شبلی فراز
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ سارے ادارے پی ٹی آئی ورکرز اور لیڈر شپ...
پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کریں گے،...
ریاض(این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کریں...
چینی خاتون اول کی فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ کیساتھ ملاقات
بیجنگ (این این آئی) چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ سوزانا کے...
الٹی گنتی شروع ہوگئی،اسرائیل کی حزب اللہ کے نئے سربراہ کو قتل کی دھمکی
تل ابیب(این این آئی)حزب اللہ کی جانب سے اپنے سربراہ کی تعیناتی پر اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہاہے کہ یہ...
چین ، امریکہ کی جانب سے سائبر چوری کا سب سے بڑا شکار ہے،چینی...
بیجنگ(این این آئی) حال ہی میں کچھ مغربی میڈیا اور امریکی اور مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک بار پھر نام نہاد چینی جاسوسی...