ایٹمی دھماکے پر مبنی ہالی ووڈ فلم کا پوسٹر جاری، اگلے سال ریلیز ہوگی

0
165

نیو یارک (این این آئی)ہالی ووڈ کے مقبول ڈائریکٹر کرسٹوفور نولن کی نئی فلم Oppenheimerکا پوسٹر جاری ہوگیا ہے۔پوسٹر میں سیلین مرفی کھڑے ہیں اور ان کے عقب میں آگ کا بڑا شعلہ اور دھواں دیکھا جاسکتا ہے۔اس فلم میں رابرٹ ڈانی جونیئر، میٹ ڈیمن، ایمیلی بلنٹ اور فلورینس بھی شامل ہیں۔فلم اگلے سال جولائی میں ریلیز ہوگی، یہ فلم ایٹمی دھماکے کے موضوع پر بنائی گئی ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ سیلین مرفی اور رابرٹ ڈانی جونیئر اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔