لاہور( این این آئی)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ خوبصورت آواز خدا کا تحفہ ہے اور میں اس عطا پر اس ذات کی بیحد شکر گزار ہوں،صرف پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں میرے پرستار موجود ہیں اور ان کی دعائوں سے اس مقام پر پہنچی ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پختہ گلوکاری کیلئے مسلسل ریاضت ضروری ہے ۔ میں نے جب بھی گایا ہے دل سے گایا ہے اورپرستاروں سے پسندیدگی کی صورت میں اس کے نتائج بھی ملے ہیں۔ سائرہ نسیم نے کہا کہ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی پرستار بیحد محبت اور احترام دیتے ہیں۔ بیرون ممالک مقیم پاکستانی جس طرح اپنی پلکوں پر بٹھاتے ہیں اس سے بڑی خوشی ملتی ہے اور میں بھی انہیں اتنی محبت سے اپنے گیت سناتی ہوں۔
مقبول خبریں
سارے ادارے پی ٹی آئی لیڈرشپ اور ورکرز کو نشانہ بنا رہے ہیں،شبلی فراز
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ سارے ادارے پی ٹی آئی ورکرز اور لیڈر شپ...
پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کریں گے،...
ریاض(این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب مل کر ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کریں...
چینی خاتون اول کی فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ کیساتھ ملاقات
بیجنگ (این این آئی) چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ سوزانا کے...
الٹی گنتی شروع ہوگئی،اسرائیل کی حزب اللہ کے نئے سربراہ کو قتل کی دھمکی
تل ابیب(این این آئی)حزب اللہ کی جانب سے اپنے سربراہ کی تعیناتی پر اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی آمیز لہجے میں کہاہے کہ یہ...
چین ، امریکہ کی جانب سے سائبر چوری کا سب سے بڑا شکار ہے،چینی...
بیجنگ(این این آئی) حال ہی میں کچھ مغربی میڈیا اور امریکی اور مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک بار پھر نام نہاد چینی جاسوسی...