ممبئی (این این آی)انٹرنیٹ صارفین نے سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن کی ایک اور ہم شکل ڈھونڈ نکالی، انسٹاگرام صارف اشیتا سنگھ ایشوریا رائے سے مشابہت کی وجہ سے ٹرینڈز میں شامل ہیں۔اشیتا مختصر ویڈیو کلپ میں چہرے کے تاثرات اور ہاتھوں کی حرکات سے بتا رہی ہیں کہ وہ سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ کون سا ایموجی استعمال کرتی ہیں۔اسی طرح سلمان خان کی فلم لکی میں اداکاری کرنے والی سنیہا الال کو بھی ایشوریا رائے کا ہم شکل قرار دیا گیا تھا۔چند دیگر سوشل میڈیا شخصیات بھی ایشوریا رائے سے مشابہت کی وجہ سے مشہور ہوئیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...