واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی اہلکار نے بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے ایک اعلی معاون نے سعودی عرب کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ہے تاکہ اسرائیل حماس جنگ کو روکنے کی کوششوں پر تبادل خیال کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اہلکار نے کہاکہ قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے سعودی عرب کے سینئر حکام سے ملاقات کی تاکہ خطے میں استحکام برقرار رکھنے اور اسرائیل حماس کی جنگ کو پھیلنے سے روکنے کے لیے وسیع تر سفارتی کوششوں پر تبادل خیال کیا جائے۔ان کے اس سفر کا مقصد اس کام کو آگے بڑھانا تھا جو اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان پائیدار امن کے قیام کے لیے سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان حالیہ مہینوں میں جاری تھا۔
مقبول خبریں
اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ایک...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے4 نئے...
یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کیخلاف سازش؟اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ تحریک انصاف بار بار کیوں ایسے وقت پر احتجاج کی کال دیتی...
پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں...
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...