واشنگٹن/صنعا(این این آئی)طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ڈوائٹ آئزن ہاور کے کمانڈر مارک میگاس نے تصدیق کی ہے کہ ان کی افواج حوثیوں کی جارحانہ صلاحیتوں کو کمزور کرنے کے علاوہ آبنائے عدن کے ذریعے 2,000 بحری جہازوں کے گزرنے کو محفوظ بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس تناظر میں حوثی میڈیا نے اعلان کیا کہ ایک امریکی-برطانوی بمباری میں مغربی یمن میں الحدیدہ گورنری کے الصلیف ضلع میں راس عیسی کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس بارے میں فوری طور پر مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔اس سے قبل حوثی میڈیا نے اطلاع دی تھی کہ امریکی-برطانوی حملے میں مغربی یمن میں الحدیدہ گورنری کے التحیتا ضلع میں راس عیسی کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا۔
مقبول خبریں
سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4...
اسلام آباد(این این آئی)سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید اور ایک...
ایران نے جوہری پروگرام پر بات چیت کیلئے رضامندی ظاہر کردی
تہران (این این آئی)ایران نے جوہری پروگرام پر مغرب کے ساتھ بات چیت کے لیے رضامندی ظاہر کردی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ...
وارنٹِ گرفتاری کافی نہیں، نیتن یاہو کو سزائے موت دی جائے، آیت اللہ خامنہ...
تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نیکہا کہ غزہ میں جارحیت کے مرتکب اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کافی...
ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا، چین سے آئی اشیاء پر ٹیکس لگانے کا اعلان
واشنگٹن (این این آئی)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے...
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کی توقع، 36 گھنٹوں میں اعلان...
واشنگٹن (این این آئی)اسرائیل اور لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کی توقع ہے، اور اس حوالے...