بلاول بھٹو زر داری اور حفیظ شیخ کے درمیان ملاقات ،خوشگوار انداز میں گفتگو

0
197

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں خوشگوار انداز میں گفتگو کی گئی ۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں خوشگوار انداز میں گفتگو کی گئی