اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ سامراجی مراسلہ سازش تھا، موجودہ حکومت اسے بے بنیاد اور جعلی کہتی تھی۔جاری کیے گئے بیان میں سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سامراجی مراسلہ سازش تھا، موجودہ حکومت اسے بے بنیاد اور جعلی کہتی تھی۔انہوںنے کہاکہ حکومت آج خود اپنے بیانیے کے خلاف تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان کر رہی ہے، عمران خان جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ یہ بات ثابت ہو گئی کہ مداخلت سازش سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن )کی طرف سے جلسوں کی ابتداء جلد الیکشن کی ایک کڑی ہے۔سابق وفاقی وزیرِ داخلہ نے دعویٰ کیا کہ دو ووٹوں کی اکثریتی حکومت دو ماہ میں ہی سیاسی طور پر ختم ہو جائے گی۔شیخ رشید نے کہا کہ بہتر یہی ہے 31 مئی سے پہلے پہلے نئے انتخابات کا اعلان کر دیا جائے۔
مقبول خبریں
پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے
کراچی( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ...
بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی لیکن پاکستان ہندوستان ورلڈکپ کھیلنے آئیگا’ بھارتی اسپنر...
مبئی ( این این آئی) بھارتی اسپنر روی چندران ایشون نے پاکستان میں شیڈول ایشیاکپ 2023ء کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے...
آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
کینبرا ( این این آئی) آسٹریلوی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔...
مشکل کی گھڑی میں پاکستانی قوم ترکیہ وشام کے ساتھ کھڑی ہے’متحدہ علما کونسل
لاہور ( این این آئی)متحدہ علما کونسل پاکستان کے چیئرمین مولانا عبد الر وف ملک،مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی،سیکرٹری جنرل سردار محمد خان لغاری...
کیمیکل انڈسٹری کے لیے کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کے لیے فوری اقدامات ہونے...
لاہور( این این آئی )گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ کیمیکل سیکٹر میں ترقی کے مواقع اور ملک کی موجودہ معاشی...