لندن (این این آئی)لندن میں تحریک انصاف کے منحرف رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر غور کیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اور علیم خان کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ ابھی سیاسی گفتگو نہیں کرسکتا اور ملک کے حالات بہتر ہوں گے۔یاد رہے کہ رواں سال مارچ میں بھی عبدالعلیم خان نے نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی تھی۔
مقبول خبریں
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی...
لاہور(این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے یہاں ملاقات کی اور ملک کی مجموعی...
آئیوری کوسٹ کو پاکستانی چاول سمیت متعددبرآمدات بڑھانے کے بہت زیادہ امکانات موجود ہیں،صدر...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئیوری کوسٹ کے ساتھ اقتصادی اور ثقافتی تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے...
مجھے سیالکوٹ نے جتنی عزت بخشی ہے میری نسلیں بھی اس کا احسان...
سیالکوٹ(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مجھے اس شہر نے جتنی عزت بخشی ہے میری نسلیں بھی اس...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو کی جارہی ہے، وزیراعظم خود اعلان...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو کی جارہی ہے، اس...
پاکستان میں میڈیا، صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا، اِس پر کتابیں لکھی جاسکتی ہیں،...
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز سے متعلق کیس...