اسلام آباد (این این آئی)چین اور پاکستان کے تعاون سے دفاعی شعبے میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا،پاک چین تعاون سے چار 054 اے پی فریگیٹ کی تکمیل بھی ہوگئی اور دو مزید تباہ کن جنگی جہاز پی این ایس شاہجہاں اور ٹیپوسلطان پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوگئے، یہ جہاز زمین سے زمین، زمین سے فضا اور زیرآب جنگی کارروائیوں میں مہارت رکھتے ہیں۔جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ جنگی جہاز جیمنگ سسٹم سے حملہ آور ریڈار گائیڈڈ میزائل کو دور سے ہی ناکارہ بنا دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔نئے اور جدید چار فریگیٹس پاک بحریہ کی قوت کو مضبوط بنائیں گے اور بحری محاذ پر دفاع کو یقینی بنانے اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں معاون ہوں گے۔
مقبول خبریں
دکھ کی اس گھڑی میں ملائیشیا کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں’ وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم...
شاہین آفریدی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم
لندن (این این آئی)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فاسٹ بولر شاہین ا?فریدی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے...
”اگر میں بھارتی کرکٹر ہوں تو آسٹریلین چیف سلیکٹر سے ہاتھ کیوں ملاؤں”
پرتھ (این این آئی)بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد سابق آسٹریلوی کرکٹر ای این ہیلی آسٹریلین چیئرمین آف سلیکٹرز پر...
آئی سی سی نے چیمپئنر ٹرافی کیلیے نیا فارمولا تیار کر لیا
لندن (این این آئی)آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کو شیڈول کے مطابق یقینی بنانے کے لیے نیا فارمولا تیار کیا...
60 ججز میں سے صرف 12 ججز کے لیے رہائش گاہیں، دیکھیں گے کتنے...
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں عدالت عالیہ کے ججز، جوڈیشل افسران کی سرکاری رہائش گاہوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے...