اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ دبئی ایکسپو کے دوران پاکستان انکلوژر میں(آج)جمعہ 21فروری تا 26 فروری تک 11 پاکستانی فلمیں دکھائی جائیں گی۔ جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ سال پاکستان سینما کی بحالی کا سال ہو گا، اس سال پی ٹی وی کا فلم ڈویڑن قائم کیا گیا ہے جو پبلک پرائیویٹ سیکٹر میں 10 فلمیں بنائے گا۔دبئی ایکسپو کے دوران دکھائی جانے والی فلموں میں” طیفا ان ٹربل”، ”لوڈ ویڈنگ”، ”پرے ہٹ لو”،”ایکٹر ان لا”،”پرواز ہے جنون”،”بن روئے”، ”ہیرمان جا”،”پرچی”،”چھلاوہ ”،”سپر سٹار ”اور” ساون” شامل ہیں۔یہ فلمیں باالترتیب 21 جنوری، 22 جنوری، 29 جنوری، 30 جنوری، 5 فروری ، 6 فروری، 12 فروری، 13 فروری ،19 فروری، 20 فروری اور 26 فروری کو دکھائی جائیں گی۔
مقبول خبریں
چیمپئینز ٹرافی’ ہائبرڈ پر مان جاؤ! بھارت کی پھر پاکستان کو مالی فوائد کی...
نئی دہلی (این این آئی)چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دکھانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے...
کرم’ مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا، جاں بحق افراد کی...
کرم (این این آئی)ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا۔کرم میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق...
اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کی چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی نفری تعینات...
بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج...
ٍراولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی...
حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے’...
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی...