زمبابوے کے خلاف اعلان کردہ قومی اسکواڈ لاہور سے اسلام آباد پہنچ گیا

0
323

اسلام آباد (این این آئی)زمبابوے کے خلاف اعلان کردہ قومی اسکواڈ لاہور سے اسلام آباد پہنچ گیا ۔قومی اسکواڈ بذریعہ روڈ اسلام آباد پہنچا ،زمبابوے اسکواڈ بھی راولپنڈی سے اسلام آباد کے ہوٹل منتقل ہوگیا اور دونوں اسکواڈز کی اسلام آباد میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوئی