اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر کردیا پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی کی شرح 1.43 فیصد تھی۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈیزل پر جی ایس ٹی میں معمولی اضافہ کیا گیا ، ڈیزل پر جی ایس ٹی 6.75 فیصد سے بڑھا کر 7.2 فیصد کردیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا، پٹرول پر پٹرولیم لیوی 9 روپے 62 پیسے فی لیٹر ،ڈیزل پر 9 روپے 14 پیسے فی لیٹر برقرار رہی۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے 16 نومبر سے پٹرول 2 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے اور ڈیزل 60 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی تھی
مقبول خبریں
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ، پاکستان...
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو...
الیکشن کمیشن نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا۔گزشتہ روز...
پنجاب میں رہنماں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے،...
اسلام آباد (این این آئی)قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ رات سے ہمارے رہنماں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، ہم...
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے 28 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ترجمان...