واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر عائد فردِ جرم کو دھاندلی اور وچ ہنٹ قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ الیکشن میں مداخلت پر فردِ جرم مجھے دھاندلی لگتی ہے، یہ فردِ جرم ڈھائی سال پہلے کیوں نہیں عائد کی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ میری سیاسی مہم کے عین وسط میں یہ کرنا چاہتے تھے۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر جارجیا میں 2020 میں انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کے الزام پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔گرینڈ جیوری نے ڈونلڈ ٹرمپ کے 18 اتحادیوں پر بھی مداخلت کی فردِ جرم عائد کی ہے اور یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف چوتھا مجرمانہ مقدمہ ہے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...