لاہور( این این آئی )نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شوبز میں کامیابی کیلئے شارٹ کٹ کے مشورے دینے والے بے شمار لوگ موجود ہیں لیکن کبھی ان کے مشوروں کوخاطر میں نہیں لائی ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں سنتی سب کی ہوںلیکن وہی کرتی ہوں جسے میرا دل اور دماغ تسلیم کرتا ہے۔ میں شوبز میں کٹھ پتلی نہیں بنی بلکہ محنت اورلگن سے اپنا نام اور مقام بنانا بنایا ا۔اداکارہ نے کہا کہ میں نے انتہائی کم عرصہ میں اپنا مقام بنایا اور پھر اسے بر قرار رکھنے کے لئے بھرپور محنت کی ۔میںنے کامیابی کے لئے اہداف مقررکئے اور اس کے حصول کے لئے مرحلہ وار آگے بڑھتی رہی ۔
مقبول خبریں
مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس کے پلے...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نریندر مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس...
شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق’ایک زخمی
سپین وام(این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی...
کشیدگی کے باعث بڑا مالیاتی اثر متوقع نہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ فنڈز کی ادائیگی آج متوقع ہے، بھارت...
پاکستانی بے خوف، مہمان نواز اور پرامن ہیں، امریکی یوٹیوبر
نیویارک (این این آئی)پاک بھارت کشیدگی میں شدت کے دوران، معروف امریکی وی لاگر ڈریو بِنسکی کو پاکستانی عوام کے بے خوف اور مہمان...
دوبارہ نہیں کرنا بیٹا، یہ فلم نہیں ہے، فہد مصطفی کا بھارت کو انتباہ
کراچی (این این آئی)معروف اداکار اور ٹیلی ویژن میزبان فہد مصطفی نے بھارتی جارحیت پر پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کے بھرپور جواب کو...