اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیااس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔درخواست آئین کے آرٹیکل 186 اے کے تحت دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ میرے تمام مقدمات اسلام آباد ہائی کورٹ سے لاہور یا پشاور ہائی کورٹ منتقل کیے جائیں، میرے خلاف تمام انکوائریاں اور ٹرائل بھی اسلام آباد ہائی کورٹ سے منتقل کیے جائیں۔سابق وزیر اعظم نے استدعا کی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو میرے تمام مقدمات کی سنوائی سے روکا جائے، مجھے میرے قانونی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے، میرے مقدمات چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ ہمیشہ خود سنتے ہیں۔
مقبول خبریں
چیمپئینز ٹرافی’ ہائبرڈ پر مان جاؤ! بھارت کی پھر پاکستان کو مالی فوائد کی...
نئی دہلی (این این آئی)چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دکھانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے...
کرم’ مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا، جاں بحق افراد کی...
کرم (این این آئی)ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا۔کرم میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق...
اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کی چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی نفری تعینات...
بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج...
ٍراولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی...
حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے’...
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی...