کراچی (این این آئی)وبائی مرض کے پھوٹنے کے بعد کے حالات پر مبنی تھیٹر پلے دی وائٹ پلگ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پیش کردیا گیا،اردو زبان میں پیش کیا گیا تھیٹر پلے دی وائٹ پلگ، ماضی کے معروف رائٹر کارل چپک کے تھیٹر سے ماخوذ ہے۔مہر جعفری کی ہدایت کاری میں بنائے گئے تھیٹر کی کہانی ایک وبائی مرض کے پھوٹنے کے بعد کے حالات پر مبنی ہے۔معروف اداکارہ ثمینہ احمد بھی تھیٹر دیکھنے آئیں، انہوں نے کہا کہ آرٹسٹ کیلئے ضروری ہے کہ وہ مسائل پر مبنی کردار ادا کرے ۔فنکاروں کی جاندار اداکارہ نے شائقین سے خوب داد وصول کی۔تھیٹر کی کہانی میں طبی ماہرین کی لالچ،انسانی ہمدردی اور مریضوں کے ساتھ رویے کرداروں میں ڈھالا گیا ہے۔
مقبول خبریں
شوبز کو خیر باد نہیں کہا ،حالات کے پیش نظر عارضی کنارہ کشی اختیار...
لاہور(این این آئی) نامور اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ شوبز کو خیر باد نہیں کہا بلکہ حالات کے پیش نظر عارضی طو...
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...